• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے 135 ہندو یاتریوں کی میرپور ماتھیلو آمد

بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے 135ہندو یاتریوں کا قافلہ سندھ کے علاقے میر پور ماتھیلو پہنچ گیا ہے۔

ہندو یاتریوں کی شادانی دربار حیات پتافی آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق ہندو یاتری شدا رام صاحب کے تین سو تیرہویں ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ ہندو یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچے تھے۔

تازہ ترین