• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا الحاج میاں محمد نقشبندی کے انتقال پر علمائے کرام کی تعزیت

ہیلی فیکس(نمائندہ جنگ)مرکزی جماعت اھل سنت برطامیہ کے مرکزی قائدین برطانیہ و یورپ کے ممتاز علمائے کرام مشائخ عظام حضور مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر گیلانی، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، علامہ صاحبزادہ سید مظہرحسین گیلانی، علامہ سید انور شاہ کاظمی،علامہ صاحبزادہ حافظ سید محمد حیدر ترمذی، علامہ برکات احمد چشتی، علامہ مفتی عبدالرحمٰن نقشبندی، علامہ مفتی محمد خان قادری،علامہ حافظ عبدالغفورچشتی، علامہ صاحب زادہ محمد رفیق چشتی، قاری محمد اشرف سیالوی، علامہ حافظ نذیراحمد مہروی، علامہ حافظ محمد فاروق چشتی، علامہ قاری واجد حسین چشتی، علامہ قاری تجمل حسین، علامہ قاضی عبدالرشید چشتی، علامہ ساجد لطیف قادری، الحاج خلیفہ عبدالرحمان قادری، صاحبزادہ علامہ زین العابدین، علامہ صاحبزادہ سید حیدر شاہ، علامہ صاحبزادہ قاضی ضیاء، المصطفیٰ چشتی، علامہ حسنات احمد چشتی، علامہ حافظ محمد افضل چشتی، علامہ حافظ شاہ محمد چشتی، علامہ انعام الحق قادری، حافظ اشتیاق حسین قادری، مولانا قاری محمد کامران،مفتی عبدالکریم جماعتی،امام حمزہ قادری ،مولانا نثار احمد قادری،علامہ جنید عالم قادری اور علامہ طاہر نجمی نے حضرت مولانا عبدالرحمان نقشبندی كے والد گرامی قدر حضرت مولانا الحاج میاں محمد نقشبندی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت میں اعلی مقام اورلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
یورپ سے سے مزید