• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ووٹنگ مشین‘وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے سب کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد(اے پی پی)انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے حوالے سے کابینہ کمیٹی کے یکم دسمبر 2021ءکے اجلاس کے فیصلہ کی روشنی میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے سب کمیٹی قائم کر دی۔ذیلی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر شبلی فراز ہونگے جبکہ دیگر اراکین میں وزیر قانون فروغ نسیم، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق اور چیئرمین نادرا محمد طارق ملک شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید