• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی بابری مسجد کو ظلم اور جنون کے ساتھ شہید کیا گیا، پاکستان

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان نے بھارتی ریاستی ملی بھگت سے بی جے پی۔آر ایس ایس غنڈوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کے شہیدکی 29ویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ یہ دن ہندوستان میں مسلمانوں اور ان کے ورثے کے خلاف ریاستی سرپرستی میں اقلیتوں کیساتھ تعصب اور نفرت کی یاد دلاتا ہے دل دہلادینے والے مناظر آج بھی تازہ ہیں ،بھارت دوبارہ مسجد تعمیر کرے۔

اہم خبریں سے مزید