• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران جوہری مذاکرات جمعرات کو دوبارہ شروع ہوں گے، علی باقری

ایران جوہری معاہدے پر امریکا ایران بالواسطہ مذاکرات ویانا میں جمعرات کو ہوں گے۔

اس حوالے سے تہران سے ایرانی خبر ایجنسی نے ایرانی مذاکرات کار علی باقری کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کو مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں گے۔ 

علی باقری نے مزید کہا کہ مغرب کے عملی اقدامات کا انتظار کریں گے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے بالواسطہ مذاکرات پچھلے جمعہ کو منقطع ہوئے تھے۔

تازہ ترین