• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شر کت کے بعد منگل کوبھارت سے لاہور پہنچ گئی۔ ہیڈ کوچ دانش کلیم نے اس موقع پرجنگ سے گفتگو میںکہا کہ ہماری تقرری ورلڈ کپ تک کی تھی،مستقبل کا فیصلہ فیڈریشن پر منحصر ہے،شکست کی ذمے داری قبول اورقوم سے معذرت خواہاں ہوں ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ٹور نامنٹ میں11ویں پوزیشن حاصل کی۔