• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالصتان تحریک نے فرانس میں بھی ریفرنڈم کا اعلان کردیا

پیرس (رضا چوہدری) خالصتان تحریک کے حق میں ریفرنڈم لندن کے بعد 10 دسمبر 2021 کو انسانی حقوق کے ہیڈکواٹر جیوا سوئس میں ہوگا، سکھ کمیونٹی فرانس کے ترجمان کے مطابق خالصتان تحریک زور پکڑ رہی ہے تمام یورپی ممالک کے علاوہ بھارت میں سکھ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔جس میں پچاس ہزار سےزیادہ لوگ حصہ لے چکے ہیں خالصتان تحریک ریفرنڈم کے نتائج اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ شیئر کیئے جائیں گے۔
یورپ سے سے مزید