• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ ) فواد چوہدری نے مریم نواز شریف کے بیٹے کی شادی میں حمزہ شہباز کے گانا گانے کے بارے میں کہا کہ ہمیں اس پر اعتراض نہیں کرنا چاہئے، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے ساتھ ہمارا سیاسی اختلاف ہے لیکن نجی زندگی میں ہم ان کی خوشیوں پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تازہ ترین