کراچی( اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے چھوٹے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز مہنگا ہو کر 4150 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان کی وضاحت جاری کردی ہے۔
ایئر لائن ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت بڑھ کر 355 روپے 52 پیسے فی لیٹر تک جا پہنچی ہے۔
مذاکرات میں ڈیڈ لاک خیبر پختون خوا میں آپریشن سے متعلق آیا، کہا گیا کہ 72 گھنٹے میں صوبے کے کچھ علاقوں میں ایمرجنسی لگائی جائے: سلمان اکرم راجہ
ماروول اسٹوڈیوز کی بلاک بسٹر فلم’ایونجرز اینڈ گیم‘ نے دوبارہ ریلیز ہونے پر ایک بار پھر دھوم مچا دی۔
بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے زیرو ٹالرنس ہے۔
ملک کی دو سب سے بڑی جامعات جامعہ کراچی 1601 اور جامعہ پنجاب 1801 نمبر پر ہے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان نے سید عباس عراقچی سے ان کی بہن کے انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کے اہلکار جیک پیراڈن نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر’کریٹر آف ڈائمنڈز اسٹیٹ پارک‘ سے یہ ہیرا دریافت کیا ہے۔
اداکار نے کہا کہ میں نے 2008ء میں نشر ہونے والے گیم شو کی میزبانی ابتدا میں قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور ابھرتے ہوئے گلوکار عمار بیگ کا نیا گانا ’آجا‘ ریلیز ہو گیا۔
جیو کی ڈرامہ سیریل ’یہ زندگی ہے‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے اداکار اس وقت اپنی زندگی کے ایک انتہائی مشکل مرحلے سے گزر رہے ہیں۔
ابھرتے ہوئے اداکار نے لیلیٰ رضوی سے اپنی منگنی کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
اداکار نے کہا ہے کہ میں جلد سونے اور صبح کام کے لیے وقت پر بیدار ہونے کی کوشش کر رہا ہوں۔
امیر مقام کا کہنا ہے کہ صوبے کے عوام دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا لاہور کی سڑکوں پر ویڈیوز بنا رہے ہیں۔
پولیس نے بتایا ہے کہ قتل کے حوالے سے کئی اہم شواہد اور سراغ مل چکے ہیں۔