• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم اورنگزیب کا میڈیا پروٹیکشن بل میں کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز کو بطور صحافی شامل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا پروٹیکشن بل میں کیمرہ مین اور فوٹوگرافرز کو بطور صحافی شامل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایک بیان میں مریم نے کہا کہ فوٹو گرافروں اور کیمرہ مینوں کی بطور صحافی حیثیت چھیننا سراسر غلط ہے کیونکہ وہ خبروں اور واقعات کو عوام کے سامنے لانے میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں۔

تازہ ترین