• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2021 میں دنیا کی بااثر خواتین میں 3 پاکستانی بھی شامل

کراچی (نیوزڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سال 2021میں دنیا بھر کی 100 متاثرکن اور بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی۔فہرست میں پاکستان کی نوبیل کا امن انعام جیتنے والی ملالہ یوسفزئی سمیت، عابیا اکرم، لیلیٰ حیدری بھی شامل ہیں۔بااثر خواتین کی فہرست مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی متعدد افغان خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین