• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے بڑھ گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 215  روپے اضافے سے ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 13 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین