• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ن لیگی رہنما اورنگزیب بٹ کی گرفتاری کیلئے FIA اور نیب کا مشترکہ چھاپہ

گجرات(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن گجرات کے رہنما اورنگزیب بٹ کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے اورنیب کی مشترکہ ٹیم نے چھاپہ مارا،رمضان شوگر ملز اور گجرات بیوٹفیکیشن کیسز میں دونوں ٹیموں نے پورے گھر کی تلاشی لی،اورنگزیب بٹ گھر میں نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکے،لیگی رہنما اورنگزیب بٹ پر 4کروڑ سے زائد رقم رمضان شوگر ملز کے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا کیس چل رہا ہے۔

تازہ ترین