اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔وزارت داخلہ کےترجمان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحتمند ہیں اورایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔