• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ایف بی آر کو کمشنر ان لینڈ ریونیو سرگودھا کیخلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور ( وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے وزیر اعظم کورونا ریلیف پیکج کے تحت رعایت نہ دینے کے الزام پر چیئرمین ایف بی آر کو کمشنر ان لینڈ ریونیو سرگودھا کیخلاف کارروائی سے روک دیا،عدالت نے فریقین سے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔
تازہ ترین