ایرانی اعلیٰ جوہری مذاکرات کار علی باقری کا کہنا ہے کہ جوہری مذاکرات میں مغربی فریقین بلیم گیم کھیل رہے ہیں۔
ایرانی اعلیٰ مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ تہران نے خلا کو کم کرنے کیلئے تعمیری اور لچکدار انداز میں کام کیا ہے۔
تاہم ان کا کہنا ہے کہ سفارت کاری دوطرفہ ہوتی ہے اگر غلطیوں کا تدارک کیا گیا تو اچھے معاہدے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔