• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی: پاکستان اور جاپان کا میچ ڈرا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈھاکا میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز ایشین گیمز چیمپئن جاپان کے خلاف برابر میچ سے کیا، کوئی بھی ٹیم گول بنانے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بھارت اور کوریا کا میچ بھی 2-2 سے ڈرا ہوا ۔ جاپان کے خلاف پاکستانی کھلاڑیوں نے گول کے دو یقینی چانس ضائع کئے، تاہم گول کیپر مظہر عباس نے چار گول بچائے۔

تازہ ترین