کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈھاکا میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے میزبان بنگلہ دیش کو9۔ 0سے شکست دے دی۔ جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ تین ،تین گول سے برابر رہا۔ جمعرات کو آرام کا دن ہے۔
اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کامیابیوں اور چیلنجز دونوں کو ایمانداری سے عوام کے سامنے رکھنا چاہیے۔
واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 مسافر زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔
امریکی ریاست لوزیانا میں ایک 31 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے 7 بچوں سمیت 8 کمسن بچوں کو قتل جبکہ 2 خواتین کو شدید زخمی کر دیا۔
نواک جوکووچ نے کہا ہے کہ جی ہاں ویرات میرے دوست ہیں، بلاشبہ میں ان سے متاثر ہوں، ان کی عزت کرتا ہوں۔
ضلع مظفر گڑھ میں 55 سالہ غلام قادر نامی شخص نے نویں جماعت کے امتحانات میں شریک ہو کر ثابت کر دیا کہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔
انہوں نے لکھا کہ یہ آپریشن ایران کے جوہری مراکز کی مکمل تباہی کا باعث بنا
پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے متنازعہ پوڈکاسٹرز کی آمدن پر سوال اُٹھا دیئے۔
سابق کرکٹر جنید ضیاء بھی ڈومیسٹک کرکٹ میں سینئر جنرل منیجر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے ساتھی فنکار شان شاہد کو بھارتی سُپر اسٹار شاہ رخ خان سے بہترین و بڑا فنکار قرار دے دیا۔
ایرانی حکومت نے جنگی حالات کے دوران محدود انٹرنیٹ تک رسائی کچھ مخصوص افراد اور اداروں تک بڑھانا شروع کر دی ہے تاہم ملک کی بڑی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے۔
گراس دہائیوں سے اسٹرنگ تھیوری پر کام کر رہے ہیں
دی اٹلانٹک نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اپنی رپورٹنگ پر قائم ہے اور اس بے بنیاد مقدمے کے خلاف بھرپور دفاع کرے گا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پاک فوج، رینجرز، اسلام آباد اور پنجاب پولیس تعینات، اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔
جنگ بندی ختم ہونے کی تاریخ قریب آنے کے ساتھ ہی ایران میں حکومت کے حق میں مظاہروں میں تیزی آگئی، مظاہروں کے دوران اسلحہ بردار خواتین بھی سامنے آگئیں۔