پشاور(نمائندہ جنگ)پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصررشید نے خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں تعینات10ججوں کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں تبدیل ہونے والے ججوں میں2ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ،2سینئرسول جج اور6سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ شامل ہیں۔