چمن(نامہ نگار) انٹی نارکوٹکس فورس نے انٹیلی جنس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کلی بہادر چمن میں 450 لیٹرز اینہائیڈیرٹ اور 100.5 کلو مورفین برآمدکرلی جس کی مالیت عالمی منڈی میں 18لاکھ ڈالر زسے زائد بتائی جاتی ہے تاہم اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔