• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،گرمی بڑھتے ہی گیسٹرو کےمریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گرمی کی شدت بڑھتے ہی گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گیا،روزانہ تین سو سے زائد مریض گیسٹرو کی وجہ سے مختلف ہسپتالوں میں لائے جارہے ہیں ماہرین صحت کے مطابق  بازار میں ریڑھیوں پر فروخت ہونے والے کٹے ہوئے پھل ہر گز استعمال نہیں کرنے چاہئیں کیونکہ ان پر مکھیاں بیٹھی ہوتی ہیں جن کے کھانے سے انتڑیوں کی سوزش ہو جاتی ہے
تازہ ترین