سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔
اس قافلے میں طبی کارکن اور جرائم کے تفتیش کار بھی شامل ہوں گے۔
پاکستانی معروف ماڈل و اداکار سہیل سمیر نے ساتھی اداکارہ حرا مانی کی وائرل اور متنازع ویڈیوز پر اظہارِ خیال پیش کر دیا۔
ریاست مخالف ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم پر پہلے میچز کا دباؤ نہیں ہے۔
نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہوگا۔
نئے سی ای او کی تقرری کے بارے میں فیصلہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کریں گے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹرز کو خوشخبری سنا دی۔
لطیف کھوسہ نے بتایا کہ پمز میں ریٹینا کے علاج کے لیے کوئی ماہر ڈاکٹر موجود نہیں۔
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے کہا ہے کہ کہ ایرانی فوج ملکی دفاع کیلئے سفارتکاروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
حکام کے مطابق یہ واقعہ ایک گوردوارہ کے باہر پیش آیا۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل جماعت علی شاہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے بانیٔ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔
بھارتی دارالحکومت نئی دلی سے روزانہ درجنوں افراد لاپتہ ہو رہے ہیں۔
امریکا نے ایران میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے سخت ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی چیمبر نے گل پلازا کے دکانداروں کی فہرست فراہم کی ہے
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی کے خلاف فورسز کا فیصلہ کُن کریک ڈاؤن جاری ہے۔