• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیری، میگھن نے کرسمس کارڈ پر بیٹی کی تصویر شیئر کر دی

ہیری اور میگھن نے کرسمس کارڈ پر بیٹی کی پہلی بار تصویر شیئر کر دی۔
ہیری اور میگھن نے کرسمس کارڈ پر بیٹی کی پہلی بار تصویر شیئر کر دی۔

پرنس ہیری اورمیگھن نے کرسمس کارڈ پر بیٹی کی پہلی بار تصویر شیئر کر دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق جوڑے کے ہاں بیٹی للی بیت کی پیدائش جون 2021 ءمیں ہوئی تھی۔

شیئر کی گئی تصویر کا عکس
شیئر کی گئی تصویر کا عکس

پرنس ہیری اورمیگھن نے تصویر کے نیچے لکھے پیغام میں کہا ہے کہ اس سال ہم نے بیٹی کودنیا میں خوش آمدید کہا۔

کارڈ پرہیری اورمیگھن نے پیغام درج کیا کہ بیٹے نے ہمیں ماما، پاپا اور بیٹی نے ہمیں خاندان بنایا ہے۔

جوڑے نے کارڈ پر افغانستان سے بےدخل خاندانوں کے لیے عطیات دینے کا نوٹ بھی لکھا ہے۔

تازہ ترین