• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں مہاجر کلچر ڈے، کریم آباد سے مزار قائد تک ریلی، فاروق ستار سمیت دیگر کی شرکت


کراچی میں مہاجر کلچر ڈے پر کریم آباد سے مزار قائد تک ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار، ایم کیوایم پاکستان کے رکن صوبائی اسمبلی محمد حسین اور دیگر نے شرکت کی۔

ریلی میں شریک نوجوان پاکستانی پرچم تھامے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر موجود تھے، شرکا نے اپنی ثقافت کی ترجمانی اور اردو تہذیب کو اُجاگر کیا۔

کراچی سمیت حیدرآباد ، سکھر، میرپورخاص میں بھی ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

تازہ ترین