• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصاف یونین نے واسا ملتان کے ریفرنڈم کو چیلنج کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا ملتان میں غازی یونین سی بی اے کے 2 سال مکمل ہونے پر انصاف یونین رجسٹرڈ واسا ملتان نے ریفرنڈم چیلنج کر دیا۔ انصاف یونین کے صدر ملک رمضان اُبھایا اور جنرل سیکرٹری رانا زاہد ناصر نون نے غازی یونین کے 4 سالہ دور اقتدار کو سیاہ ترین قرار دے دیا۔ملازمین واسا نے انصاف یونین کی بھرپور حمایت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے جشن منایا ڈھول کی تال پر بھنگڑے ڈالے اور یوم نجات غازی یونین و یوم تشکر منایا۔
تازہ ترین