• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولپور شہر میں مختلف طریقوں سے سادہ لوح افراد کولوٹنے کاسلسلہ زور شور سے جاری ہے جبکہ گداگروں کی بھرمار کے ساتھ ساتھ اکثر افراد مختلف طریقوں سے سادہ لوح افراد کولوٹنے میں مصروف ہیں۔ شہر کے مصروف ترین چوکوں جن میں سرائیکی چوک، چوک فوارہ، فرید گیٹ پر موٹرسائیکل پر لیڈیز کوبٹھاکرپٹرول نہ ہونے کا کہہ کر شہریوں سے رقم وصول کر لی جاتی ہے ، شہریوں اویس احمد قرنی، ذیشان لکھویرا، جمشید بھٹہ ودیگر نے، ڈی سی او بہاولپور سے  نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔
تازہ ترین