مردان (نمائندہ جنگ) نومنتخب میئر مردان کا پہلا حکم سامنے آگیا،ڈپٹی کمشنر کو دفتر اورگاڑی کا انتظام کرنے کی ہدایت کردی ذرائع کے مطابق اے این پی کے نومنتخب مئیر مردان حمایت اللہ مایار ایڈووکیٹ نے ڈپٹی کمشنر سے کہاہے کہ ان کے لئے سابق ڈسٹرکٹ ناظم کا دفتر خالی کرکے گاڑی کا بھی انتظام کیاجائے۔