• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحق


سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کے برادر نسبتی لفٹ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

سلمان مجاہد بلوچ کا کہنا تھا کہ طارق اسلم فیکٹری میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرتے تھے۔

واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ اسے بیت المکرم مسجد کے پاس عمارت سے چوکیدار کی لاش ملی۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ حادثہ لگتا ہے، پوسٹ مارٹم کےلیے لاش جناح اسپتال بھجوادی ہے، لواحقین کے کہنے کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین