• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا طارق جمیل کا نئے سال کے موقع پر پیغام

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا نئے سال کے موقع پر پہلا پیغام سامنے آگیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں مولانا طارق جمیل نے عوام سے گانے بجانے اور شراب نوشی سے بچنے کی تلقین کی ہے۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ میری آپ سے گزارش ہے کہ نئے سال کی ابتداء گانے بجانے اور شراب کی بجاۓ نیکی اور خدمت کے ساتھ کی جاۓ۔

قومی خبریں سے مزید