• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی اس وقت سب سے زیادہ نواز شریف کو یاد کررہے ہیں، حنا پرویز بٹ

صوبائی اسمبلی کی رکن، پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سب سے زیادہ یاد کر رہے ہیں۔

حنا پرویز کی جانب سے اپنی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لندن میں علاج کی غرض سے موجود میاں محمد نواز شریف کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے۔

کیپشن کے آخر میں حنا پرویز بٹ نے ایک لال دل کے ایموجی کا بھی استعمال کیا ہے۔


قومی خبریں سے مزید