• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں ہائی کورٹ بنچ کا قیام ایک کروڑ عوام کا مطالبہ ہے‘ عابد حسین

سر گو دھا (نمائندہ جنگ)صوبائی صدر انٹر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس ملک عابد حسین اعوان اور صوبائی نائب صدر عظمی رزاق خان نے کہا ہے کہ سرگودھا میں ہائی کورٹ بنچ کا قیام سرگودھا ڈویژن اور قریبی اضلاع کے ایک کروڑعوام کا بنیادی حق اور دیرینہ مطالبہ ہے کیو نکہ سستے اور فوری انصاف کیلئے سرگودہا میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کیلئے وکلابرادری بھر پور جد وجہد کر رہی ہے۔
تازہ ترین