ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی نے ڈی سی او ملتان کےعدالت میں پیش نہ ہونے پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے ۔ قبل ازیں عدالت نے کلثوم بی بی کی درخواست پر توہین عدالت کی کاروائی میں گذشتہ روز کیلئے طلب کیا تھا ۔ عدالت نے آئنددہ سماعت 23 مئی مقرر کی ہے ۔