• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس کی مٹھی آمد، اسپتال انتظامیہ نے مریضوں کے ورثاء کو باہر نکال دیا


چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد مٹھی پہنچے، ان کی آمد پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے، سول اسپتال کی انتظامیہ نے مریضوں کے ورثاء کو باہر نکال دیا۔

 سول اسپتال مٹھی میں مریضوں کے ورثاء کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

سول اسپتال مٹھی کی انتظامیہ نے چیف جسٹس کی آمد پر مریضوں کے ورثاء کو وارڈز سے باہر نکال دیا، جس کے باعث ورثاء کھلے آسمان تلے شدید سردی میں بیٹھنے پر مجبور ہوگئے۔

قومی خبریں سے مزید