گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) انچارج ماڈل ٹاؤن سیکٹر ظہیر عباس کمانڈو کا اپنی ٹیم کے ہمراہ علی پور روڈ ‘دھلے روڈ ‘گوندلانوالہ روڈ ‘حافظ آباد روڈ ‘اندرون شہر تجاوزات کیخلاف دوسرا بڑا کمانڈو ایکشن ‘تجاوزات کرنیوالوں کیخلاف ٹریفک پولیس کے قلندرہ جات مرتب کر کے قانونی کارروائی کیلئے باضابطہ طور پر متعلقہ عدالت میں بھجوا دیئے گئے ۔