• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میو اسپتال کی ایمرجنسی میں آتشزدگی، جانی نقصان نہیں ہوا


میو اسپتال کی ایمرجنسی کے تھرڈ فلور پر لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ایم ایس ڈاکٹر افتخار کا کہنا ہے کہ آگ ایمرجنسی کے تھرڈ فلور پر ریکارڈ روم میں لگی، بالائی منزل پر واقع تمام مریضوں کو گراؤنڈ فلور پر منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر افتخار نے کہا کہ ریکارڈ روم میں موجود سامان جل گیا ہے، جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

قومی خبریں سے مزید