• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرینکا چوپڑا کا نئے سال پر نیا ہیئر اسٹائل

پرینکا چوپڑا کا نئے سال پر نیا ہیئر اسٹائل
پرینکا چوپڑا کا نئے سال پر نیا ہیئر اسٹائل

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے فیشن  سے اپنے مداحوں کو متاثر کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتی ہیں۔ 

پریانکا چوپڑا نے اپنی انسٹا گرام اسٹوریز پر اپنی چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کی۔

پریانکا چوپڑا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ’  نیا سال، نئے ہیئر‘۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے بالوں کو سنہری اور کیریمل کلر سے ہائیلائٹ کروانے کے بعد کرل کیا ہے۔

پریانکا چوپڑا کایہ نیا ہیئر اسٹائل اُن کے مداحوں کو بہت پسند کیا اور یہ ویڈیو اداکارہ کافی فین پیجز پر وائرل ہورہی ہے۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید