بھارتی ریاست کیرالا کے شہر کوچی میں سڑک پر ایک اژدہا نکل آیا۔
اس اژدہے کو دیکھ کر راہ گیر رُک گئے اور موبائل پر اس کی تصویریں بنانے لگے۔
تقریباً ساڑھے چھ فٹ کے اس اژدہے کے گزرنے تک سڑک کے دونوں طرف ٹریفک خاصی دیر رکی رہی۔
وائرل ویڈیو میں سخت گرمی کے دوران ایک گائے بڑے اطمینان سے زرعی کینال میں تیر رہی ہے۔
بھارتی ریاست راجستھان میں ایک ستر برس سے زیادہ عمر کے جوڑے کے ہاں انکی شادی کے 54 برس بعد پہلی اولاد کی ولادت ہوئی ہے۔ حال ہی میں انکے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد یہ معمر ترین والدین بننے کا اعزاز حاصل کرنے والا جوڑا بن گیا۔
یہ نایاب ہرن پولینڈ کی باریکزی وادی میں پایا گیا، اس کی ویڈیو کو اب تک 12 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔
امریکا سے تعلق رکھنے والی 99 سالہ مارگوریٹ کولر (Marguerite Koller) نامی خاتون کے یہاں 100ویں پڑپوتے کی ولادت ہوئی۔
ایک بچے نے اپنے دوست کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اسے 100 یوٹیوب سبسکرائبرز پورے ہونے پر لکڑی کا پلے بٹن بطور تحفہ دیا۔ ننھے بچوں کی دوستی نے سوشل میڈیا صارفین کے دل چیت لیے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری کا ڈالا گیا کانٹا شارک کے منہ میں پھنسا ہے اور وہ مچھلی کو دُم سے پکڑ لیتا ہے۔
یورپی ملک سلوویکیہ کے ایک فٹبال کلب کے اسٹیڈیم میں نہ صرف ریلوے لائن بچھی ہوئی ہے جبکہ وہاں سے ٹرین بھی گزرتی ہے۔
افسانوی کہانیوں نے حقیقت کا روپ لے لیا، 366 سال قدیم انمول خزانے کا ذخیرہ متلاشیوں نے بلآخر سمندر کی طے سے کھوچ نکالا۔
کوبوٹا گلاس (شیشہ) جو کہ ایسی انقلابی صلاحیتوں کا حامل شیشہ ہوتا ہے جو کہ لوگوں کے چشموں میں لگا کر انکی دور کی نظر کی خرابی کا علاج یا اسے بہتر کرسکتا ہے۔
دلہن نے پسند کا مینیو نہ رکھنے پر شادی منسوخ کردی
بھارت سے تعلق رکھنے والی 5 سالہ بچی نے مشکل ترین کیوبز 5 منٹ میں حل کر کے ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔
سائنسدانوں نے ایک ایسا عجیب النوع کیڑا دریافت کیا ہے جو مچھلی کی زبان کھا جاتا ہے۔
عدالت کا کہنا تھا کہ دیگر ملازمین نے گواہی دی ہے کہ معانقہ کے وقت خاتون کا ردعمل بہت دردناک تھا۔
نتن پٹیل ترنگا لہراتے ہوئے ریلی کی شکل میں جا رہے تھے کہ ایک بےقابو گائے اچھلتی کودتی ان کو ٹکر مارتے ہوئے فرار ہوگئی۔