• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاول پور :جرم ثابت ہونے پر ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت سے 9سال قید، 6لاکھ روپے جرمانے کی سزا

 بہاولپور (سٹی رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت بہاول پور ڈویژن کے جج خالد ارشد نے ایک ملزم سید وسیم عباس شاہ کو عوام کی مذہبی دل آزاری اور مذہبی فرقہ واریت کے جرائم کا مرتکب ثابت ہونے پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت 3،3سال قید اور 2،2لاکھ روپے جرمانہ، مجموعی طور پر 9سال قید مسلسل اور 6لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں 9ماہ مزید قیدسخت بھگتنا ہو گی۔
تازہ ترین