• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر میں بارش کی پیش گوئی، لوگوں نے حفاظتی اقدامات شروع کردیئے

گوادر ( نامہ نگار )گوادر میں بارش کی پیش گوئی کے بعد لوگوں نے حفاظتی اقدامات شروع کر دیئے، گوادر میں گزشتہ دنوں تین اور چار جنوری کی درمیانی رات سےپانچ جنوری تک ہونیوالی طوفانی بارشوں سے پورا گوادر شہر بری طرح متاثر ہوا تھا اکثر علاقوں میں لوگوں کے گھروں اور کمروں میں بھی پانی داخل ہوگیا تھا اور گوادر کے زیادہ تر لوگوں کی گھروں اور دکانوں کی چھتوں سے بھی بارش کا پانی ٹپک رہا تھا ۔

ملک بھر سے سے مزید