• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

کابل(آئی این پی ) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مخلوط تعلیم کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔

ہم لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف نہیں،لڑکیوں کے اسکول کھولنے کے انتظامات آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید