• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، امارات پر ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد سائبر حملے

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات پر ایک دن میں 6لاکھ 40ہزار سائبر حملے ریکارڈ کیے گئے، اماراتی حکام کے مطابق پیٹرولیم، گیس، بجلی، پانی اور بینکنگ شعبہ حملہ آوروں کے نشانے پر رہا۔اماراتی سائبر سیکیورٹی کونسل نے کمپنیوں اور عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر حملے جنگ کا نیا ہتھیار بن چکے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید