• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 اکتوبر کو چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ فوجی تعینات تھے، امداد 10 گھنٹے بعد پہنچی، اسرائیلی فوج

دبئی(سبط عارف)اسرائیلی فوج کی تحقیقات میں 7اکتوبر 2023کے حملے کے دوران کئی فوجی چوکیوں پر غیر تربیت یافتہ اور اہم جنگی سامان سے محروم فوجیوں کی تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقات کے مطابق حملہ کے 10گھنٹے بعد اسرائیلی امدادی فورس پہنچی۔

دنیا بھر سے سے مزید