• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر فوجیوں کی خودکشی کی 8 کوششوں کی تصدیق

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پرفوجیوں کی خودکشی کی 8 کوششوں کی تصدیق،یو ایس ایس ابراہم لنکن عملے نے 286 دن سمندر میں گزارے،دو اہلکاروں کی پانیمیں چھلانگ ، ایک کو بچالیا گیا۔پہلے بھی جہاز پر ذہنی دباؤ رپورٹس سامنے آئیں،سینیٹر گلیبرینڈ نے فوجیوں کے حالات کو سنگین ومزید بگڑتے قرار دیا۔

دنیا بھر سے سے مزید