• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی او سی، تعلیمی ادارے ہفتے میں3 دن کھولنے پر غور

اسلام آباد ( خبرایجنسی ) این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں ہفتے میں 3 روزکرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے، SOPʼs پر عمل نہ کرنیوالی درسگاہوں کو سیل کرنے کا فیصلہ،اسلام آباد میں 7روز آن لائن کی تجویز بھی پیش کی گئی۔ 

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر این سی او سی کا دوسرا اہم اجلاس ہوا،جس میں تعلیمی سرگرمیاں ہفتے میں 3روزکرنے کی تجویز پیش کی گئی، اسلام آباد میں 7 روز کے لیے اسکولز کو آن لائن کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید