• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اویس لغاری کی وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون کرنے پر اتفاق کیا گیا، وزیر اعلیٰ نے بجلی چوری کیخلاف جاری مہم میں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہےوفاقی وزیر نے وزیر اعلی سندھ کا قومی مقصد میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
اہم خبریں سے مزید