• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 18 پیسے تک سستا

کراچی( اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے تک بڑھ گئی اوپن مارکیٹ میں 18 پیسے تک کم ہو گئی،یوروکی قیمت میں 29پیسے تک کا اضافہ،پاؤنڈ کی قیمت بھی73 پیسے تک بڑھ گئی، جمعرات کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 278.30 روپے پر برقرار رہی لیکن قیمت فروخت 10پیسے کے اضافے سے 278.45 روپے سے بڑھ کر 278.55 روپے ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید