• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 19 اپریل کو ختم ہونےوالے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 7 ارب 98 کروڑ 12 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید