• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں آن لائن کانفرنس، 13ممالک کےمحققین کی شرکت

لاہور (خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے زیر اہتمام کیمسٹری کے شعبے میں ”نئے رجحانات اور تحقیق“ کے موضوع پر پہلی دو روزہ آن لائن عالمی کانفرنس کا گ آغاز ہو گیا، جس میں 13 ممالک کی 26 جامعات سے تعلق رکھنے والے نامور محققین اور سکالرز شرکت کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید