ملکی مبادلہ منڈیوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے اضافے سے 176 روپے 22 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے سے 178 روپے 3 پیسے ہے۔
پاکستان اسٹاک کا بینچ مارک 100 انڈیکس 529 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 541 پر بند ہوا ہے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.5 کروڑ ڈالر کم ہوکر 10 ارب 8 کروڑ ڈالر رہے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کورین کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ سنہ 2026 تک چِپ کی تیاری اور بائیو فارماسیوٹیکلز میں 356 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 43 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
پاکستان کے فیول سبسڈی ختم کرنے پر آئی ایم ایف 90 کروڑ ڈالر قسط جاری کرے گا۔
انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 18 پیسے بڑھ کر 202 روپے 50 پیسے ہوگیا ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس آج 650 پوائنٹس منفی بھی ہوا اور 175 پوائنٹس مثبت بھی ہوا۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونےکی قدر 343 روپےکم ہوکر122771 روپے ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 489 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 950 ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے آغاز پر شرح سود بڑھانے کا اثر روپے کی قدر پر مثبت رہا، تاہم اختتام منفی رہا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔
صدر کراچی چیمبر آف کامرس محمد ادریس نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرحِ سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کو مسترد کر دیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 41 ہزار 650 روپے پر پہنچ گئی۔
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی 7 جولائی تک کے لئے شرح سود کا تعین کرے گی۔
انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدرمیں 79 پیسے کا اضافہ ہوا، ایک ڈالر 200 روپے 93 پیسے کا ہوگیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کردی۔