• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف T20 سیریز کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی سڈنی، کینبرا اور میلبرن میں 11 سے 20 فروری تک کھیلے جائیں گے۔

آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 11 اور 13فروری کو سڈنی 15فروری کو کینبرا میں میچ ہوں گے، جبکہ 18 اور 20 فروری کو میلبرن میں میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید